عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے تھانہ صدرخان پور کی حدود میں زیادتی کے بعد بچے کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزم گرفتار

0

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رحیم یار خان کے تھانہ صدرخان پور کی حدود میں زیادتی کے بعد بچے کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے -انہوں نے کہاکہ مقتول کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے مقتول بچے کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے-دریں اثناءپولیس نے ملزم پرویز کو گرفتار کر لیا اورملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے –

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: