اگر الطاف حسین پر پابندی لگائی گئی ہے تو نواز شریف پر کیوں نہیں، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

0

اسلام آباد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف بہتان بازی اورپاکستان کی سلامتی کے خلاف بات کرنے پر اگر الطاف حسین پر پابندی لگائی گئی ہے تو نواز شریف پر کیوں نہیں۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے ایک سا ہونا چاہئے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: