گاڑیوں کے رنگین شیشوں کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

0

اسلام آباد وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گاڑیوں کے رنگین شیشوں کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس کے ساتھ یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ رنگین شیشوں کی اجازت بالکل نہیں ہے اور اس سے متعلق تمام دستاویزات جعلی ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: