اسٹیج پر موجود قیادت اوررہنمائوں کے نام

0

لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ گوجرانوالہ جلسے میں اسٹیج پر مولانا فضل الرحمان ،مریم نواز، بلاول بھٹو، شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال،ساجد میر،انجینئر خرم دستگیر، ڈاکٹر عبد المالک،مریم اورنگزیب،جاوید ہاشمی،خواجہ آصف، محمودخان اچکزئی،رانا ثنا اللہ،قمرزمان کائرہ،خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، عطا اللہ تارڑ،سردار لطیف کھوسہ،اویس نورانی، میاںافتخار احمد ،احمد نواز جدون سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: