بلوچستان میں کورونا کے مزید23نئے کیسزرپورٹ ،متاثرہ افراد کی تعداد15644ہوگئی

0

کوئٹہ بلوچستان میں کورونا کے مزید23نئے کیسزرپورٹ ہونے کے بعدابتک متاثرہ افراد کی تعداد15644ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1063افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 23افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 608کے نتائج آنا باقی ہیںرپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15299ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے 199فعال مریض موجود ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: