لاہور: حوالات میں شہباز شریف نے کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا

0

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے نیب آفس کے حوالات میں کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ سے چار مختلف کتابیں منگوالی ہیں۔ جن کے ذریعے شہباز شریف دنیا کے تاریخ موڑنے والے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کریں گے۔ طلب کی جانے والی کتب میں ٹویلتھ ڈیموکریسی، موسو نیزدار اور اردگان ایمپائرز شامل ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: