سینچری وینچری ون پروجیکٹ کی لانچنگ تقر یب

0

لاہور کے نجی ہوٹل میں سینچری وینچر (Century Venture)
کے زیر اہتمام سینچری وینچری ون پروجیکٹ لانچ کی عالیشان تقر یب کا انعقاد
جس میں گو رنر پنجاب چو ہدری محمد سر ور،وزیر صنعت و ثقافت اسلم اقبال وزیر صحت یا سمین راشد اور معاون وزیر اطلاعات و نشر یات فر دوس عاشق اعوان کی شر کت
اس مو قع پر سینچری وینچر کے ڈائر یکٹرز ایاز لاکھانی،محمد وسیم مظہر کا کہنا تھا کہ گلبرگ میں ایک ایسے پر و جیکٹ کی لا نچ انویسڑز اور عام آدمی کے لئے روح افزا ہے جہاں ہمیں گو رنمنٹ کی مکمل سپورٹ کی ضر ورت ہو گی تا کہ ہم اپنے ملک کے لئے کچھ کر سکیں-ا س سارے پر وجیکٹ کو سی ای او سکس سینس نازیہ وسیم مارکیٹ کر رہی ہیں۔اس تقر یب میں میزبانی کے فرائض احسن خان اور نتا شا حسین اور ریڈ کارپٹ سوزین فا طمہ،حنا نیازی نے کیا۔کھانے کے بعد عاطف اسلم سنگر نے اپنی شاندار پر فارمنس سے تقر یب کوچار چا ند لگا دیئے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: