اسپیس ایکس کا نیا کیپسول آئی ایس ایس پہنچ گیا

0

اسپیس ایکس کا نیا کیپسول پیر کی رات انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پہنچ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ خلائی جہاز ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے خودکار طریقے سے روانہ ہوا تھا اور ستائیس گھنٹوں کا سفر طے کرنے کی بعد گزشتہ رات آئی ایس ایس پر پہنچا۔ ساتھ ہی چار خلاباز بھی اسپیشن پر پہنچے، جو اب آئندہ چھ ماہ وہیں گزاریں گے۔ ان خلا بازوں میں تین امریکی اور ایک جاپانی شامل ہیں۔ اسپیس ایکس کا یہ دوسرا مشن ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: