پاکستان

ملک فیض الحسن اللہ والے،اللہ کے حوالے

انسان دوست اور روحانی شخصیت المعروف اللہ والے
ملک فیض الحسن انتقال کرگئے.مرحوم معروف میزبان اور اداکار محمد نورالحسن کے والد تھے۔
ملک فیض الحسن کی نماز جنازہ جنازگاہ بہاولپور روڈ لاہور میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم ملک فیض الحسن کو میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔جن اداکار سہیل احمد،اوریا مقبول جان، وجاہت حسین ، علی،امیر شوکت ،عمران شوکت،رانا سہیل احمد،ندیم اقبال باہو ،نعیم الحسن ، عمران نواب اور دیگر شال تھے۔مرحوم ملک فیض الحسن کے ایصال ثواب کے لئے جمعرات 31دسمبر کو از نماز ظہر تا عصر قرآن خوانی کا اہتمام ان کی رہائش گاہ 20جسٹس شریف اسکیم سمن آباد پونچھ روڈ لاہور میں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: