اداکارہ پائل خان نے اپنے نئے گھرکی تزئین و آرائش بھی مکمل کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پائل خان نے اپنے آبائی شہر پاکپتن میں نیا گھر بنایا تھا جس کی انہوں نے اپنی تزئین و آرائش بھی مکمل کی ہے ۔ پائل خان نے بتایا کہ کورونا وباء کے دوران شوبز کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے گھر کی تعمیر اور اس کی تزئین و آرائش پر خصوصی توجہ دی ہے ۔خدا کی ذات سے دعا ہے کہ میرے اوراہل خانہ کیلئے نیا گھر مبارک ثابت ہو۔
٭٭٭٭٭
پائل خان نے اپنے نئے گھرکی تزئین و آرائش مکمل کر لی
