اے ایس ایف کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔

اے ایس ایف کی ایک خاتون اہلکارکی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکار گانے پر اپنی ویڈیو بنارہی ہے۔ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اس کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئ ہیں۔اے ایس ایف نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.