سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اعجاز پہلوان (چیئرمین کبڈی لاہور ) نے عورتوں پر ڈنڈوں کی برسات

سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اعجاز پہلوان (چیئرمین کبڈی لاہور ) نے عورتوں پر ڈنڈوں کی برسات

حلقہ این اے 128 یونین کونسل 182 ڈوگرئے کلاں جلو موڑ کے مین بازار میں کپڑے والی دوکان پر دو عورتوں کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے جانے پر علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اعجاز پہلوان (چیئرمین کبڈی لاہور ) نے ڈنڈوں کی برسات کر دی ان کے ساتھیوں نے بھی ظلم کی انتہا کر دی

جلو موڑ مین جی ٹی روڈ مارکیٹ میں کپڑے کی دوکان میں مبینہ چور خواتین پر بہیمانہ تشدد ان خواتین پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی فوٹیج میں مبینہ چور خواتین کو ڈنڈوں اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنتے دیکھا جاسکتا ہے

دونوں خواتین کو کپڑے کا تھان چوری خرنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا یا گیا چوہدری اعجاز مناواں اور اسکے ساتھیوں نے مبینہ چور خواتین پر تشدد کیا۔ جبکہ چوہدری اعجاز مناواں کا تعلق کبڈی فیڈریشن سے ہے

You might also like

Comments are closed.