اسٹیج ادکارہ سنگم رانا قتل کیس حل ہوگیا

کمرہ عدالت میں ملزمان اور مدعی پارٹی نے آپس میں صلح کی اسٹیج ادکارہ سنگم رانا قتل کیس میں فریقین نے صلح کرلی اسٹیج ادکارہ سنگم رانا کی والدہ صغراں بی بی نے ملزمان کو کمرہ عدالت میں اللہ رضا کی خاطر معاف کردیا
سنگم رانا کی والدہ کے بیان کے بعد ملزمان کی کمرہ عدالت میں ایک دوسرے کو مبارکبادیں ایڈیشینل سیشن جج نے تفتیشی افسر سے صغراں بی بی کی تصدیقی رپورٹ طلب کرلی

ادکارہ سنگم رانا قتل کا مقدمہ تھانہ سندر پولیس نے درج کیا تھا ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں جبکہ اسٹیج ادکارہ سنگم رانا کو 2015 میں قتل کیا گیا تھا

You might also like

Comments are closed.