فخر عالم کی گاڑی کو پولیس موبائل کی ٹکر

لیکن جب ویڈیو بنانے کیلئے اترے تو اہلکاروں نے انہیں پہچان لیا اور معافی مانگنے لگے۔

کراچی میں پروٹوکول کی پولیس موبائل نے فخر عالم کی گاڑی پر ٹکر مار دی۔ معروف گلوکار کہتے ہیں سپیشل زون کے اہلکاروں نے پہلے بدتمیزی کی پھر واقعے پر معذرت کر لی، معاملے پر آئی جی سندھ نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔
کراچی میں پروٹول کی پولیس موبائل نے فخر عالم کی گاڑی کو ٹکرمار دی۔ معروف گلوکار کہتے ہیں کلفٹن میں اپنے دوستوں کے ہمراہ جا رہے تھے۔ سیکیورٹی زون کے اہلکاروں نے نہ صرف ٹکر ماری بلکہ بدتمیزی بھی کی۔
لیکن جب ویڈیو بنانے کیلئے اترے تو اہلکاروں نے انہیں پہچان لیا اور معافی مانگنے لگے۔
فخر عالم کے مطابق جس شخص کو پروٹوکول دیا جا رہا تھا وہ فرار ہوگیا۔ معاملے پر آئی جی سندھ نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.