کینسر سے نبردآزما سونالی باندرے نے دوستی کر لی

کینسر سے نبردآزما سونالی باندرے نے کتابوں سے دوستی کر لی کینسر سے نبردآزما معروف بھارتی اداکارہ سونالی باندرے نے کتابوں سے دوستی کر لی. کیسنر کی تشخیص کے بعد اداکارہ اپنے لمبے بال کٹوا لیے تھے. تازہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی سر کے بالوں سے پوری طرح محروم ہوچکی ہیں، البتہ ان کی مسکراہٹ قائم ہے. اداکارہ نے ٹویٹر پر مریضوں کے مخصوص لباس میں ایک تصویر جاری کی، جس میں انھوں نے ایک کتاب تھام رکھی ہے. یاد رہے کہ سونالی باندرے کینسر کے خلاف دلیرانہ جدوجہد کی علامت بن گئی ہیں اور ان کے اقدامات کو زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے سراہا جاتا ہے.

You might also like

Comments are closed.