حنیف جوئیہ اور شیرخان دونمبر

ڈائریکٹر سنگیتا کے شاگرد حنیف جوئیہ پروڈیوسر قیصر ملک پپا کی فلم شیرخان ٹو بنانے کی تیاری

ڈائریکٹر سنگیتا کے شاگرد حنیف جوئیہ پروڈیوسر قیصر ملک پپا کی فلم شیرخان ٹو بنانے کی تیاری کررہے ہیں فلم کی کہانی اور مکالمے سلیم مراد نے لکھے ہیں جبکہ میوزک ڈائریکٹر طافو ہیں فلم میں مرکزی کردار معمر رانا کا ہے اور دیگر کاسٹ میں حیدر سلطان, ببرک شاہ, جہانگیر جانی ہیں.پروڈیوسر قیصر ملک پپا نے بتایا کہ فلم شیر خان اپنے دور کی شاہکار فلم تھی جس میں مرکزی کردار اقبال حسن نے نھبایا تھا

You might also like

Comments are closed.