چین کے کسان آرٹسٹ بن گئے

چاول کے کھیتوں پر تھری ڈی تصاویر کی نمائش

چینی صوبے شان ژی کی کاؤنٹی میں آرٹ کےمنفردنظارے،،، کسانوں نےچاول کے کھیتوں پر تھری ڈی تصاویر کے ایسےشاندار نمونے پیش کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے چین میں کسان آرٹسٹ بن گئے،،،چاولوں کے کھیتوں پر ایسی تھری ڈی پینٹنگز کی کہ سب کو حیران کردیا،،،چھ ہزار چھ سو مربع میٹر رقبے پربنائی گئی تھری ڈی تصاویر کو "کری ایٹو فارم” نامی ادارے کی جانب سے پیش کیا گیا جبکہ ادارے نے ان تصاویر کو بنوانے کا کام کسانوں سے لیا ، فارم کی منیجر زینگ وانٹنگ کا کہنا ہے کہ چاول کے پودے اس طرح لگائے جاتے ہیں کہ جب وہ بڑے ہوں تو تصویر ابھر آئے اور یہ تصویر تھری ڈی دکھائی دیتی ہے۔

You might also like

Comments are closed.