صدرممنون حسین تک…

قومی اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق

قومی اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق عارف علوی سے قبل ملک کے صدور کی فہرست میں وسیم سجاد (2 مرتبہ) اور محمد میاں سومرو نے قائم مقام صدور کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ فہرست کے مطابق
میجر جنرل سکندر مرزا 23 مارچ 1956ء سے 27 اکتوبر 1958ء،
جنرل محمد ایوب خان 27 اکتوبر 1958ء سے 25 مارچ 1969ء،
جنرل محمد یحییٰ خان 25 مارچ 1969ء سے 20 دسمبر 1971ء،
ذوالفقار علی بھٹو 20 دسمبر 1971ء سے 14 اگست 1973ء،
فضل الٰہی چو دھری 14 اگست 1973ء سے 16 ستمبر 1978ء،
جنرل محمد ضیاء الحق 16 ستمبر 1978ء سے 17 اگست 1988ء،
غلام اسحاق خان 17 اگست 1988ء سے 8 جولائی 1993ء،
وسیم سجاد (قائم مقام) 8 جولائی 1993ء سے 14 نومبر 1993ء،
سردار فاروق احمد خان لغاری 14 نومبر 1993ء سے 2 دسمبر 1997ء،
وسیم سجاد (قائم مقام) 2 دسمبر 1997ء سے یکم جنوری 1998ء،
جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ یکم جنوری 1998ء سے 20 جون 2001ء،
جنرل پرویز مشرف 20 جون 2001ء سے 15 اکتوبر 2007ء،
جنرل (ر) پرویز مشرف 29 نومبر 2007ء سے 18 اگست 2008ء،
محمد میاں سومرو (قائم مقام) 18 اگست 2008ء سے 9 ستمبر 2008ء
اور آصف علی زرداری 9 ستمبر 2008ء سے 9 ستمبر 2013ء تک صدر رہے جبکہ صدر ممنون حسین 9 ستمبر 2013ء سے 8 ستمبر 2018ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔

You might also like

Comments are closed.