امیتابھ کے ساتھ کام کرنا خواب تھا، جو پورا ہوگیا، عامر خان

امیتابھ کے ساتھ کام کرنا خواب تھا، جو پورا ہوگیا، عامر خان

ٹھگس آف ہندستان‘ میں بچن کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے باعث فخر ہے ببالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ سپراسٹارامیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب تھا جو پورا ہوگیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامرخان ان دنوں امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگس آف ہندستان‘ میں کام کررہے ہیں۔اداکار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ اداکارامیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے باعث فخر ہے۔امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرناان کے لئے ایک خواب رہا ہے جواس فلم کے ساتھ سچ ہوگیا ہے۔اداکار کا کہنا ہیکہ یہ فلم کسی بھی دوسری فلم سے ملتی جلتی نہیں ہے۔ بھلے ہی یہ فلم ایکشن اورایڈونچرسے بھری ہے، لیکن فلم کی کہانی اور فلم کے کردار بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.