آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں

انہیں فن کی قدر نہیں

آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں،انہیں فن کی قدر نہیں گلوکارہ عاصمہ لتا نے کہا ہے کہ اداکاری کی نسبت گلوکاری زیادہ مشکل ہے ،آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ۔میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اپنی آواز میں پختگی لانے کیلئے ریاضت لازمی عمل ہے اور میں روزانہ تین گھنٹے ریاضت کرتی ہوں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.