اداکار ریتک روشن روہت دھون کی فلم میں کام نہیں کرینگے

اداکار ریتک روشن روہت دھون کی فلم میں کام نہیں کرینگے

فلم کرش سیریز کی فلموں سے الگ ہوگی، وی ایف ایکس کا زبردست استعمال کیا جائیگا
بالی وڈ اداکار ریتک روشن روہت دھون کی فلم میں کام نہیں کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار روہت دھون کی آنے والی فلم کرنے والے ہیں جو ایک بڑے بجٹ کی سپر ہیرو فلم ہوگی۔تاہم اب ریتک نے اس فلم کے لئے معذرت کر لی ہے۔وہ ان دنوں فلم سپر 30 میں کام کررہے ہیں۔اس کے بعد وہ یش راج کے بینر کی فلم میں نظر آئیں۔روہت دھون کی یہ فلم کرش سیریز کی فلموں سے بالکل الگ ہوگی۔

You might also like

Comments are closed.