کلثوم نواز کی وفات پر نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی

کلثوم نواز کی وفات پرحکومت نواز شریف اور مریم نواز کو پیرول پر رہا کرسکتی ہے

کلثوم نواز کی وفات پرحکومت نواز شریف اور مریم نواز کو پیرول پر رہا کرسکتی ہے وفاقی اور صوبائی حکومت نواز شریف اور مریم نواز کو جنازے میں شرکت کے لیے پیرول پر رہاکرسکتی ہے۔باپ ،بیٹی کودی گڈ کنڈکٹ پریزنرز ،پروبیشنل ریلیز ایکٹ1926کے تحت رہائی ہوسکتی ہے۔مخصوص حالات میں رہائی چند گھنٹوں سے لے کر ایک ہفتے تک کی ہوسکتی ہے۔1926کے قانون اور 1927کے رولز کے مطابق مخصوص جرائم میں سزا کاٹنے والے مجرمان ایک تہائی مدت کے بعد پیرول پر رہا کئے جاسکتے ہیں۔ مخصوص حالات میں داخلہ کے وفاقی و صوبائی محکمے کسی قیدی کو قریبی عزیز کے جنازے وغیرہ میں شرکت کے لیے مخصوص مدت کے لیے پیرول پر رہا کرسکتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.