خوشخبری اب موبائل بیلنس پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا

500 سے کم بیلنس پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا

چیف جسٹس نے کہا کہ موبائل کمپنیوں کی جانب سے زائد ٹیکس وصولی روکنے کیلئے ابھی تک قانون سازی نہیں کی گئی،
اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 500 روپے یا اس سے کم کا موبائل فون بیلنس استعمال کرنے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا، 500 روپے سے زائد پر ٹیکس عائد ہوگا، قانون سازی کیلئے مزید مہلت دی جائے۔عدالت نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موبائل کمپنیوں کی طرف سے زائد ٹیکس وصولیوں کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی تھی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.