خلاءکااب خواب سفرنہیں رہا

پہلا سیاح پیر کو خلا کی سیر پر روانہ ہوگا

چاند کا سفر اب خواب نہیں رہا بلکہ حقیقت بن چکا ہے ، خلا کی سیر کے لیے پہلا سیاح 17ستمبر کو روانہ ہو گا یہ تاریخی موقع انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھایا جائے گا سپیس ایکس کمپنی کا بگ فیلکن راکٹ سیاح کو لے کرچاندپر جائے گا اور چاند کے گرد چکر لگائے گا،یہ تاریخی موقع انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھایا جائے گا تاہم کمپنی کی جانب سے مسافر کی شناخت اور کرائے کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ سپیکس ایکس کے سربراہ ایلن مسک کے بارے میں خیال کیا جارہا ہےکہ وہ خود پہلے مسافر ہوں گےلیکن انہوں نے جاپانی جھنڈے کی تصویر ٹوئٹ کی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مسافر کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔

You might also like

Comments are closed.