بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف سے تعزیت

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف سے تعزیت

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف سے تعزیت بلاول بھٹو اور آصف زرداری کل جاتی امرا جائیں گے
چیئرمن پی پی اور سابق صدر نواز شریف سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کریں گے پی پی پی کے سربراہاں پارٹی کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کو جاتی امراء جائیں گےسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ بھی پارٹی سربراہان کے ساتھ ہوں گے

You might also like

Comments are closed.