بیگم کلثوم نوازکی رسم قل آج جاتی امرا میں اداکی جائےگی

بیگم کلثوم نوازکی رسم قل آج جاتی امرا میں اداکی جائےگی

لاہور:جاتی امرامیں رسم قل بعدازنمازعصرتامغرب کے وقت ادا کی جائے گی
رسم قل میں صرف شریف خاندان کے افراد شرکت کریں گے بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری بھی تعزیت کیلئےجاتی امراء جائیں گےصنم بھٹونے لندن میں حسین نوازسے تعزیت کی جاتی امراکےاردگرد سیکیورٹی کےسخت انتظامات

You might also like

Comments are closed.