نواز شریف ‘ مریم ‘کیپٹن (ر) صفدرکو کل سہ پہر جیل منتقل کیا جائیگا

نواز شریف ‘ مریم ‘کیپٹن (ر) صفدرکو کل سہ پہر جیل منتقل کیا جائیگا

نواز شریف ‘ مریم ‘کیپٹن (ر) صفدر کو کل سہ پہر جیل منتقل کیا جائیگا۔جاتی امرا میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ایک ٹیم نوازشریف،مریم اور صفدر کی حفاظت اور نگرانی کیلئے موجود ہے۔ قواعد کے مطابق اسی ٹیم کی نگرانی میں تینوں کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا۔

You might also like

Comments are closed.