200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت کے زیراہتمام200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17ستمبرکوحیدرآباد میں ہوگی۔قومی بچت سکیم قصورکے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250کے2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہو ں گے۔

You might also like

Comments are closed.