آسٹریا،حجاب پہنے ڈاکو کی بینک میں ڈکیتی

پولیس کا اطلاع دینے والےکیلئے انعام کااعلان

آسٹریا میں ایک شخص نے باحجاب مسلمان خاتون کا روپ دھار کر بینک لوٹ لیا ،،، پولیس نے نامعلوم شخص کی تلاش شروع کر دی ۔ آسٹریا میں ڈاکو بینک سے بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگیا جبکہ نا معلوم شخص نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے باحجاب خاتون کا روپ دھار رکھا تھا ،،،پولیس کی جانب سے بھیس بدل کر ڈکیتی کرنے والےنامعلوم شخص کی تلاش شروع کردی جبکہ اس نامعلوم ڈاکو کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے والے کیلئے 2 ہزار پاؤنڈ کی بھاری رقم انعام کی صورت میں دینے کا اعلان بھی کیا ہے،، باحجاب خاتون کا بھیس بدل کر بینک ڈکیتی کا یہ دوسرا واقعہ ہے،،، اس سے پہلے ایک 35 سالہ شخص نے اسی طریقے سے سپین کے شہرویانا میں واقعہ ترک بینک میں ڈکیتی کی واردات تھی جسے بعدازاں گرفتار کر لیا گیا تھا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.