خواجہ آصف کیلئےپھرمشکل کھڑی

عثمان ڈارنےاین اے 73سیالکوٹ سےخواجہ آصف کی کامیابی چیلنج کر دی

کچھ پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ گنتی کی درخواست پرخواجہ آصف کو برتری حاصل رہی مسلم لیگ کےرکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کیخلاف پھرمحاذکھڑا،تحریک انصاف کےرہنماعثمان ڈارنےاین اے 73سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی مسلم لیگ کےرکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کیخلاف پھرمحاذکھڑا،تحریک انصاف کےرہنماعثمان ڈارنےاین اے 73سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے این اے 73 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداری دائرکردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا کہ خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی میں غیر تصدیق شدہ بیان حلفی جمع کرایا اوراثاثے چھپائے۔عثمان ڈار نے مزید مؤقف اپنایا کہ 1406 ووٹوں کے فرق کی وجہ سے دوبارہ گنتی کا حکم دیا جانا چاہیےتھا۔انہوں نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینےاوردوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کی۔واضح رہےکہ عام انتخابات کےفوری بعدعثمان ڈار نے کچھ پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں خواجہ آصف کو برتری حاصل رہی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.