ایک اورقطری خط

پاناماکےبعدایک اورقطری خط،ایک اوروضاحت

سیف الرحمان کی فیکٹری سےبرآمدہونےوالی گاڑیوں سےمتعلق قطری سفارتخانہ نےوضاحتی خط جاری کردیا،سفارتخانہ کےمطابق گاڑیاں شکارکیلئےقانونی طور پرمنگوائیں،ادھرکسٹمزحکام کاکہناہےخط میں ملکیت ظاہرنہیں کی گئی جس پرگاڑیاں اسلام آبادمنتقل کردیں

You might also like

Comments are closed.