محفل تھیٹر میں تبدیلی کی ہوا چل گئی—جمعہ سے "رولے ندا دے”پیش کرے گی

محفل تھیٹر میں جمعہ سے نیا ڈرامہ "رولے ندا دے"پیش کیا جائے گا.

ڈرامہ پروڈیوسر کاشف بٹ فرام گوجرانوالہ , راشد بٹ ہیں. تھیڑ کے فروغ کے لئے آر جے ایف کمپنی وجود میں آئی ہے. اس سلسلے میں تقریب محفل تھیٹر میں منققد ہوئی. اس کمپنی کے تحت یہ پہلا ڈرامہ پیش کیا جائے گا. حاجی فیصل جونی ملک آرگنائزر ہوں گے .

ڈرامہ کی کاسٹ میں واجد خان ظفر ارشاد ندیم برال عابد پہلوان گوگا جی, ندا چودھری, عالیہ بٹ,سدرا نور ,سلمی چودھری, سنہری خان, دیا علی شامل ہیں. ندا چودھری نے کہا کہ عزت اور ذلت اللہ پاک دیتا ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم عوام کو اچھا ڈرامہ دیں. تقریب میں سخی سرور بٹ, جونا بٹ, حیدر سلطان, شکیل چن, پریا خان, چودھری اعجاز کامران, قیصر پیا, اکرم اداس, عارف چودھری ,مدھو اور دیگر نے شرکت کی.شکیل چن نے لجنڈ آرٹسٹ عنایت حسین بھٹی کو ان کا گایا گیت چن میرے مکھناں گا کر شائقین سے زبردست داد وصول کی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.