مسلم لیگی رہنماؤں کی چیئرمین یونین کونسل 163میاں عبدالاحد کے گھر آمد,حج کی سعادت پر مبارکباد

مسلم لیگی رہنماؤں کی چیئرمین یونین کونسل 163میاں عبدالاحد کے گھر آمد,حج کی سعادت پر مبارکباد

پاکستان مسلم نواز کے رینما اور رکن قومی اسمبلی علی پرویز, رکن صوبائی اسمبلی چودھری شہباز احمد اور غزالی بٹ کی چیئرمین یونین کونسل 163میاں عبدالاحد کے گھر آمد, مسلم لیگی رہنماؤں نے میاں عبدالاحد کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی. میاں عبدالاحد کی جانب سے لیگی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا. اس موقع پر لیگی رہنماؤں نے کہا کہ آج بھی لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے. قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی محبت عوام کے دلوں سے نکالی نہیں جاسکتی. ان شاء اللہ میاں نواز شریف ہر امتحان میں سرخرو ہوں گے.لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے. میاں نواز شریف پر ایک پیسے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اسی لئے ان کو جیل سے ضمانت پر رہائی ملی ہے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.