سونے سے بنےاور ہیروں سےمزین جوتے قیراط کے 236 ہیرے قیمت 2 ارب 10 کروڑ پاکستانی

سونا اور ہیرے جوتے کی زینت،،،دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین جوتا فروخت کیلئے پیش اورقیمت صرف 2 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے ۔

دبئی میں جادا نامی کمپنی اپنی نئی کولیکشن متعارف کروا رہی ہے، جس میں سب سے نمایاں دنیا کے مہنگے ترین جوتے ہیں۔ جن کی قیمت 2 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ خالص سونے سے بنے ان جوتوں پر 15 قیراط کے 236 ہیرے بھی جڑے گئے ہیں۔ کمپنی کو اس جوتے کو بنانے میں 9 ماہ لگے جبکہ ان جوتوں کو دنیا کے واحد سیون سٹار ہوٹل برج العرب میں متعارف کرایا جائے گا۔

You might also like

Comments are closed.