معروف شاعرہ عینی راز انتقال کرگئیں

معروف شاعرہ عینی راز انتقال کرگئیں

لاہور، معروف شاعرہ عینی راز انتقال کرگئیں۔ ان کا اصل نام انیلا شاہد تھا۔ ان کا شعری مجموعہ ” یہ میرے خواب ہیں بکھرے ہوئے” کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔

عینی راز کی ایک نظم

کہاں دوستوں کا سہارا ملا
ہمیں زندگی سے کناره ملا
ستارے ہیں اجڑے ہوۓ صحن کے
ہمیں چاند بھی پاره پاره ملا
کبھی غور سے اسکی آنکھیں جو دیکھیں
وہاں غم کا اک استعاره ملا
جہاں پر چمن تھا وہاں پر ہمیں
سلگتا ہوا اک شراره ملا
میں ایسے بھنور میں پھنسی ہوں عینی
جہاں سے کہیں نه کناره ملا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.