وزیراطلاعات وثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نےبی جی اور پولیس تنازعہ کا نوٹس لے لیا

وزیراطلاعات وثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نےبی جی اور پولیس تنازعہ کا نوٹس لے لیاوزیراطلاعات وثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نےبی جی اور پولیس تنازعہ کا نوٹس لے لیا

وزیرا طلاعات و ثقافت پنجاب کا بی جی سے رابطہ ، معاملےے کو خوش اسلوبی سے حل نکالنے پر اتفاق
وزیرا طلاعات آج ڈیڑھ بجے گلبرگ میں بی جی کی رہائش گاہ جاکر معاملے کی تفصیلات حاصل کریں گے –

جنکہ اس سے پہلے فنکاروں نے ڈریس ڈیزائنر بی جی کیخلاف جھوٹا مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.