وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی بی جی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی بی جی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی بی جی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ,وزیراطلاعات بے بی جی کے ساتھ پولیس کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی کا نوٹس لیا. وزیراطلاعات پنجاب نے بی جی کی موجودگی میں وزیرقانون راجا بشارت سے رابطہ کیا .
وزیرقانون نے واقعے کی غیر جانبدار انکوائری کی یقین دہانی کرادی.وزیر اطلاعات نے کہا کہ
بی جی کے ساتھ پولیس کی جانب سے جو زیادتی کی گئی ہے اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔
پولیس قصور وار ثابت ہوئی تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کارواہی کی جائے گی۔ بی جی نے اس موقع پر کہا کہ امید ہے کہ حکومت واقعے کا نوٹس لے گی۔اور انہیں انصاف ملے گا. انہوں نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایس ایچ او کو برطرف کریں۔

You might also like

Comments are closed.