محمد شکیل ملک کو پی ٹی وی لاہور مرکز کے پبلک ریلیشن آفیسر کا اضافی چارج دے دیا

پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز میں نیوز پروڈیوسر اور رپورٹر محمد شکیل ملک کو پی ٹی وی لاہور مرکز کے پبلک ریلیشن آفیسر کا اضافی چارج دے دیا ہے

پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز میں نیوز پروڈیوسر اور رپورٹر محمد شکیل ملک کو پی ٹی وی لاہور مرکز کے پبلک ریلیشن آفیسر کا اضافی چارج دے دیا ہے.محمد شکیل عرصہ 22سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں. وہ پی ٹی وی نیشنل کے بیور چیف بھی رہے ہیں. وہ میڈیا میں وسیع تر تجربہ رکھتے ہیں.

Muhammad Shakeel Malik, News Producer Reporter, has assumed the Additional Charge of Public Relations Officer, PTV, Lahore.
Mr Malik is a senior News Professional with more than 22 years of experience in Media.
He joined Ptv National News Bureau in 2002. He served on major assignments of news, including some international events of great significance. He also attended various global conferences & events.
Besides broadcast media he also served in Print Media for quite sometimes.

You might also like

Comments are closed.