لکھے جو خط تجھے

لکھے جو خط تجھے

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے الحمراء لاہور میں ڈرامہ "لکھے جو خط تجھے "میں زبردست پرفارم کیا .ان کی پرفارمنس کے بعد الحمرا ہال نمبر ون کے اسٹیج مینجر الحمرا حاجی عبدالرزاق نے ان سے ملاقات کی اور ان کے فن کی تعریف کی جس پر ثانیہ سعید نے ان کا شکریہ ادا کیا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.