پاکستان ایران ،چین اور ترکی مشترکہ فلم سازی کریں‘ ریما

دیگر ممالک میں فلموں کی نمائش کیلئے اچھی مارکیٹ میسر آسکتی ہے‘انٹرویو

اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے جب تک عالمی مارکیٹ تک رسائی نہیں ہوگی اس وقت تک ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان کو ایران ،چین اور ترکی کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرناچاہئے اس سے دیگر ممالک میں اپنی فلموں کی نمائش کیلئے ایک اچھی مارکیٹ میسر آسکتی ہے جس سے پاکستانی فلم انڈسٹری بھرپور فروغ پائے گی اور فلم انڈسٹری بحرانی دور سے نکلنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔

You might also like

Comments are closed.