ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اہم رہنماﺅں نے تحریک انصاف کے پی پی 164 سے امیدوار چودھری یوسف کی حمایت کا اعلان کردیا.

ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اہم رہنماﺅں نے تحریک انصاف کے پی پی 164 سے امیدوار چودھری یوسف کی حمایت کا اعلان کردیا.

ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اہم رہنماﺅں نے تحریک انصاف کے پی پی 164 سے امیدوار چودھری یوسف کی حمایت کا اعلان کردیا. حمایت کرنے والوں میں پی پی کے ڈاکٹر عبدالسلام ,ماسٹر شبیر ,ذوالفقارکونسلراور اہل علاقہ شامل ہیں. اس سلسلے میں یونین کونسل منڈیانوالہ میں چوہدری یوسف علی کے لئے جلسہ کا اہتمام کیا گیا . جلسہ میں چوہدری عمر,اعجاز میﺅ ٹکٹ ہولڈر پی پی 163 بلال اسلم بھٹی ٹکٹ ہولڈر پی پی 156 میاں افتخار ودیگر پارٹی کے عہدے دار بھی شریک تھے.روڑانوالہ گاﺅں یوسی 197 سے راجہ اکرم اور باﺅ اصغر,جماعت اسلامی کے چودھری نصیر گجر,شاہد گجر کونسلر اورالیاس گجر نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے. لڈھر گاﺅں میں بھی جلسہ کا انعقاد چودھری شاہد گجر کے ڈیرے پر ہوا کیا گیا. جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چودھری یوسف نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں جیت کا نشان پی ٹی آئی کا بلا ہوگا۔ حلقے کے مسائل کے حل کے لئے عوام میرا ساتھ دیں .تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کو بحرانوں سے نکالے گی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.