پولیس گردی کےخلاف, مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب اور ڈریس ڈیزائنر بی جی کی پریس کانفرنس

پولیس گردی کےخلاف, مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب اور ڈریس ڈیزائنر بی جی کی پریس کانفرنس

مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک علی موسوی اور ڈریس ڈیزائنر بی جی کے ہمراہ وحدت ہاؤسں پنجاب میں پولیس گردی کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد اصولوں پر ہوتا ہے. ہماری حکومت سے سیٹ ایڈجسٹمنت ہے.
ہمارے مسلک کا مفاد نہیں تو اتحاد چھوڑا بھی جاسکتا ہے. ,علامہ مبارک علی موسوی نے کہا کہ
عزا داری پر قدغن پرداشت نہیں کریں گے.حکومت کے اتحادی ہیں, اس وقت پرچوں کی بھرمار ہے. ,علامہ مبارک علی موسوی نے کہا کہ موجودہ حکمومت بھی سابقہ حکومت کی روش پر چل رہی ہے ,انہوں نے کہا کہ پولیس نے ڈریس ڈیزائنر بی جی کے گھر میں چارد اور چار دیواری پامال کی گئی. عژاداروں پر پولیس نے جعلی مقدمہ درج کئے گئے .پولیس ساندہ میں 25 اکتوبر کو ہونے والی مجلس کو روک رہی ہے, انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے مہنگائی کردی .

ہم سجھتے تھے مہنگائی کم ہوگی یہ تبدیلی نہیں ظلم ہے. ,علامہ مبارک علی موسوی نے کہا کہ
کسی ظلم کو پرداشت نہیں کریں گے. ڈریس ڈیزائنر بی جی نے کہا کہ علاقہ پولیس ہمیں تحفظ نہیں دے رہی ,پچھلے 25سال سے مجلس ہورہی ہے بی جی نے کہا کہ سابقہ کسی حکومت نے رکاوٹ نہیں ڈالی,ہمارا فرقہ امن کا فرقہ ہے, جب مدینہ جیسی ریاست بنانی ہے تو انصاف ہو, یہ حکومت مدینہ جیسی نہیں بن سکتی, انہوں نے کہا کہ عمران خان انصاف کا بول بالا کریں,اگر ملزمہ ہو تو سزا کے لئے تیار ہوں, وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ملاقات صرف تسلی تھی, جھوٹی ایف آئی آر کو ختم کیا جائے.

You might also like

Comments are closed.