فیصل آباد منروا تھیٹر میں پانچ اکتوبر کو ماہ نور دھماکہ کریں گئیں

فیصل آباد منروا تھیٹر میں پانچ اکتوبر کو ماہ نور دھماکہ کریں گئیں

فیصل آباد منروا تھیٹر میں پانچ اکتوبر کو ویلکم ماہ نور ڈرامہ پیش کیا جائے گا. ڈرامہ کی پروڈیوسر علینہ بھٹی اور آرگنائزر انیس ملک ہیں, ماہ نور ایک لمبے عرصہ کے بعد فیصل آباد منروا تھیٹر میں پرفارم کریں گئیں. اداکارہ ماہ نور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں جب بھی پرفارمنس دی ان کو یہاں سے پیار ہی ملا ہے. انہیں امید ہے کہ ان کو اس بار بھی اچھا رسپانس ملے گا. ماہ نور نے کہا کہ کچھ نئی آئٹم تیار کی ہیں.ڈرامہ شائقین نے فیصل آباد منروا تھیٹر میں ماہ نور کے ڈرامہ کرنے کا خیر مقدم کیا ہے. ان کا کہا ہے کہ ماہ نور کا پہلے سے زیادہ استقبال کیا جائے گا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.