ہاتھ سے کڑھائی کر کے مکمل قرآن مجید لکھا اور اب وہ مدینے میں

ہاتھ سے کڑھائی کر کے مکمل قرآن مجید لکھا اور اب وہ مدینے میں

گجرات سے تعلق رکھنے والی خاتون نسیم اختر نے بتیس سال کے طویل عرصہ ہاتھ سے کڑھائی کر کے مکمل قرآن مجید لکھانسیم اختر کی خواہش تھی کہ حکومت اس قرآن مجید کو سعودی عرب کو گفٹ کرے جو مدینہ منورہ کی لائبریری میں رکھا جائے

ماشااللہ آج محترمہ کی خواہش پوری ہوگئی تمام مسلمانوں کی طرف سے نسیم اختر کو مُبارک

صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والی 62 سالہ اس خاتون نے یہ کامل نسخہ 32 برس کے عرصے میں کپڑے پر کڑھائی کے ذریعے تیار کیا۔

حیرت انگیز طور پر اس کی تیاری میں نہ تو قلم اور نہ ہی کوئی اور تحریری مادہ استعمال کیا گیا، بلکہ سوئی دھاگے کی مدد سے انہوں نے آیات لکھنا شروع کیں۔

نسیم اختر نے یہ کام سن 1987 میں شروع کیا اور رواں سال ہی اسے مکمل کیا تھا، جن کی خواہش تھی کہ وہ اسے مدینہ کے عجائب گھر میں رکھوانا چاہتی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.