فیاض الحسن چوہان کا مشورہ آل شریف نے منی لانڈرنگ کے قطب مینار عوام کو تحفے میں دیئے ھیں

فیاض الحسن چوہان کا مشورہ آل شریف نے منی لانڈرنگ کے قطب مینار عوام کو تحفے میں دیئے ھیں

ملزم نواز شریف کی لاھور ہائیکورٹ پیشی کے بعد آصف کرمانی اور دیگر لیگی راہنماوں کی عمران خان پر دشنام طرازی پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل
ن لیگ نیب اور عمران خان کو نتھی کرکے اپنے قائدین کی کھربوں روہے کی کرپشن سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہی ھے
ن لیگیوں کیلئے عرض ھے کہ ان کے ہاتھوں کی لگائی گرہیں موجودہ حکومت کو دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ھیں
پاور سیکٹر میں 1250 ارب، گیس میں 154 ارب، ریلوے میں 35 ارب کا خسارہ ن لیگ کی حکومت نے عوام پر مسلط کیا ھے
ایکسپورٹ لیول گذشتہ پانچ سالوں میں 25 ارب سے 18 ارب عمران خان نے نہیں، آل شریف کی حکومت نے کیا ھے
آل شریف کی حکومت نے کھربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے قطب مینار عوام کو تحفے میں دیئے ھیں
نیب آزاد اور خودمختار ادارہ ھے اور اس کا کام ہی کرپٹ عناصر کو پکڑنا ھے ،
ن لیگ نیب کی آزادانہ حیثیت کو مشکوک اور متنازعہ بنانے سے گریز کرے ۔۔۔ فیاض الحسن چوہان کا مشورہ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.