لاہور ہائیکورٹ میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست کی سماعت کی گئی. عدالت نے وفاقی حکومت کو جواب داخل کرنے کے لئے دو یوم کی مہلت دے دی ہے. جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی.درخواست گزاروں کے وکیل عامر سعید راں نے دلائل دئیے.اور موقف اختیار کیا کہ بھارتی فلموں کی نمائش کے حوالے سے امپورٹ پالیسی کو کالعدم قرار دیا جائے۔امپورٹ پالیسی وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر جاری کی گئی،موقف میں استدعا کی گئی کہ غیر قانونی پالیسی پر عملدرآمد کرنے پر پھارتی فلموں کی نمائش کو کالعدم قرار دیا جائے۔

You might also like

Comments are closed.