مصری مصورہ میران حسین کو قید کی سزا

مصری مصورہ میران حسین کو قید کی سزا

مصری عدالت نے مصری مصورہ ميرهان حسين کی پھانسی کو روکتے ہوئے ان کو دو سال اور چھ ماہ اور 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کے ساتھ فنکارہ کو سزا سنائی ، مصری مصورہ ميرهان حسين پر "پرامڈ پر حملہ” کا الزام ثابت ہو ا تھا .

(35 سال) ميرهان حسين نے 2016 میں نشہ کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جبکہ ان کوروکا گیا تو نہ رکی اور ایک آفیسر کو گالیاں جبکہ ایک اور آفیسر کے چہرے پر ناخونوں سے حملہ کر کے زخمی بھی کر دیا تھا .

You might also like

Comments are closed.