سکینڈل کوئین اداکارہ میرا ایک بار پھر مشکل میں

سکینڈل کوئین اداکارہ میرا ایک بار پھر مشکل میں

سکینڈل کوئین اداکارہ میرا ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئی ہیں.اداکارہ میرا پر گھر پر غیرقانونی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے. لاہور کی سول عدالت نے سکینڈل کوئین سے جواب طلب کرلیا ہے. سول جج فہیم الحسن نے تسلیم کوثر کی درخواست پر سماعت کی ہے.درخواست میں دعوی کیا گیا ہے کہ اداکارہ میرا نے دھوکا دہی سے ڈیفنس میں واقع گھر اپنے نام کروایا۔ادکارہ میرا نے گھر کی قیمت بھی ادا نہیں کی۔اداکارہ میرا گھر کو خالی نہیں کررہی .درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت اداکارہ میرا کو گھر خالی کرنے کا حکم دے۔

You might also like

Comments are closed.