خالد معین بٹ ’’ہائی جمپ‘‘ لگائیں گے

خالد معین بٹ ’’ہائی جمپ‘‘ لگائیں گے

لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سوشل کامیڈی ڈرامہ ’’ہائی جمپ‘‘ 12تا 21اکتوبر 2018 ہر شام 7بجے ہال نمبر ایک الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں بلا تعطل پیش کیا جائے گا ۔معروف ڈرامہ نویس ایم شریف کے لکھے اس کے کھیل کی ڈائریکشن خالد معین بٹ کریں گے ۔ سوشل کامیڈی ڈرامہ ’’ہائی جمپ‘‘میں پرفارم کرنے والے فنکاروں میں ہماعلی ،شیزہ جٹ،ظفرارشاد،شبانہ بھٹی ،آسیہ ،امتیازمغل،صائمہ ،زین،حنیف کویتی،مجاہد رانا،خالد معین بٹ اور عابد کشمیری شامل ہیں۔

You might also like

Comments are closed.