موسیٰ خان دغاباز حسیناؤں کے ھاتھوں لٹ گئے

موسیٰ خان دغاباز حسیناؤں کے ھاتھوں لٹ گئے

لاہور میں اس وقت گلیوں محلوں میں ھر طرف کامیڈی سٹ کوم دغاباز رہے کی شوٹنگز جاری ھے۔ اس ڈرامے کے ڈائرکٹر شازی خان ھے اور پروڈیوسر مبین ملک ھیں یہ ڈراما بھوت جلد ایک برے چینل پر نشر ہونے والا ھے۔اس ڈرامے میں لاھور کی بھوت بری تعداد میں فنکاروں نے کام کیا ہے اور کر رھے ھیں جن میں۔ ذوقرنین حیدر۔ راحیلہ آغا۔ نشو بیگم۔ راشد محمود۔ خالد بٹ۔ ڈاکیا بٹ۔ سالیحا خان۔ شیزا خان۔ علینا چھودری۔ مھرما علی۔ فاریہ وسیم۔ شاروخ علی۔ علی خان۔ حامد خان۔ ماھروش۔ سجل۔ ندیم نایاب۔ اور موسیٰ خان۔۔ موسیٰ خان جو کہ اس ڈرامے میں ھیرو کا کردار ادا کر رھے ھیں انکا کھنا ھے کہ ڈراما دغاباز رے ایک زبردست سپویشنل کومیڈی سے بھرپور کلرفل ڈراما ھے میں اس میں ھیرو کا رول پلے کر رھا ھوں اور رائٹر نے بھوت ھی کمال کا سکرپٹ لکھا ھے ھر آرٹسٹ کو پورا پورا موقع دیا جا راھا ھے کام کرنے کا موسیٰ خان کا مزید کہنا تھا کہ آم ڈگر سے ہٹ کر ڈراما ھے مجھے یقین ھے کہ جب یہ چلےگا تو لوگ بلبلے کو بھو جانیں گے کیونکہ ک اس ڈرامے سٹ کوم میں بھت سارے لوگ کام کار تھے ھیں اور یہ اپنے مزاج کا ایک الگ رنگ کا ڈراما ھے میں نے ایک پٹھان گجر کا رول کیا ھے جو کہ بھوت چیلنجنگ رول ھے میرے لئے پر ڈائرکٹر شازی خان نے بھوت ھی کمال طریقے سے مجھ سے کام لیا ھے شازی خان ایک ٹیلنٹڈ رائٹر ڈائریکٹر ھے مجھے جس نے ھر آرٹسٹ سے بھت عمدہ کام لیا ھے مجھے اُمید ھے کہ جب یہ ڈراما ٹی وی چینل پر چلےگا تو ان شاءاللہ ھر طرف دغاباز رے دغاباز رے گونجے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.